میں

[وڈیوز] ایک قوم کے وِلن، دوسری قوم کے ہیرو

کہا جاتا ہے کہ ایک قوم کے وِلن اصل میں دوسری قوم کے ہیرو ہوتے ہیں۔ یہ بات کس حد تک ٹھیک ہے؟ اس کا اندازہ لگانے کے لیے ہم نے تاریخ سے کچھ ایسے بڑے نام نکالے ہیں جو ایک جگہ اپنے ظلم اور بربریت کی وجہ سے مشہور ہیں تو دوسری جانب ان کے آبائی ملک میں انہیں سر پر بٹھایا جاتا ہے۔ یہ تین شخصیات ہیں: چنگیز خان، تیمور لنگ اور نادر شاہ:

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

روس-یوکرین جنگ میں دنیا کا سب سے بڑا طیارہ تباہ

کہانی نئے پرانے کی: ملکوں اور شہروں کے ناموں کی دلچسپ داستان