میں

[وڈیوز] تجارت کے لیے دنیا کے اہم بحری راستے – قسط 3

آج اس جدید دور میں بھی زیادہ تر عالمی تجارت سمندروں کے ذریعے ہوتی ہے۔ ابتدائی دو اقساط میں ہم نے آپ کو بحری تجارت کی اہمیت، تاریخ اور اس کے چند اہم ترین راستوں کے بارے میں بتایا ہے۔ نہرِ سوئز، نہرِ پاناما، آبنائے ملاکا اور آبنائے ہرمز جیسی اہم آبی گزرگاہوں کا تعارف ہو چکا ہے لیکن اب اس سلسلے میں مزید تین اہم مقامات شامل کیے جا رہے ہیں: آبنائے جبرالٹر، آبنائے باسفورس اور آبنائے باب المندب:

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

[وڈیوز] بحیرۂ عرب میں دجّال کا جزیرہ؟

میر جعفر اور میر صادق کون تھے؟