میں

[وڈیوز] سلطنتِ عثمانیہ کی تاریخ کے چند منفرد پہلو

آخر تاریخ کا بیان کرتے ہوئے اس پر بات کیوں نہیں ہوتی کہ کسی زمانے میں لوگوں کا رہن سہن کیسا تھا؟ ان کی عام زندگی، ان کے معمولات، طرزِ تعمیر، آداب و اخلاق، اس بارے میں بتایا اور پڑھایا جاتا ہے۔ اب سلطنتِ عثمانیہ ہی کے موضوع کو لے لیجیے۔ پچھلے چند سالوں میں سلطنتِ عثمانیہ کے بارے میں اردو میں بہت سا مواد سامنے آیا ہے۔ یوٹیوب پر ہی ہزاروں وڈیوز آئی ہوں گی، لیکن سب کا موضوع ایک ہی ہے، جنگ، جنگ اور صرف جنگ!

یہی وجہ ہے آج ہم آپ کو سلطنتِ عثمانیہ کی تاریخ کا ایک دوسرا پہلو دکھانے جا رہے ہیں، ایک انسانی پہلو جس میں آپ کو عام زندگی نظر آئے گی، ہمدردی اور خیر کے جذبات دکھائی دیں گے۔ اس کے علاوہ کچھ ایسی باتیں بھی جن کو سُن کر آپ کو ضرور حیرت ہوگی۔ تو آئیے شروعات کرتے ہیں:

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اگر ایٹم بم پھٹ جائے تو کیا کریں؟

پاکستان میں "غلطی” سے گرنے والا بھارتی میزائل کونسا تھا؟