”راہ نما ڈاٹ کام“ اردو زبان کی ایک منفرد ویب سائٹ ہے۔ اس کا مقصد دنیا بھر میں اردو دان طبقے کو دلچسپ اور مستند معلومات پہنچانا ہے۔

”راہ نما“ ایسا مواد تیار کرنے کے لیے کوشاں ہے جس سے نوجوان نسل کو نہ صرف دلچسپ معلومات ملیں، بلکہ انہیں سیکھنے کے مواقع بھی مل سکیں۔

تحریر کے علاوہ ادارہ ”راہ نما“ ویڈیو اور آڈیو کی شکل میں بھی منفرد کونٹینٹ لانے کی کوشش کررہا ہے۔ یوٹیوب پر آپ ہمارے چینل کو یہاں سبسکرائب کر سکتے ہیں۔