میں

[وڈیوز] تجارت کے لیے دنیا کے اہم بحری راستے – قسط 1

پندرہویں صدی میں بحری تجارت نے فروغ پانا شروع کیا اور آج اِس جدید زمانے میں بھی تجارت کا بنیادی اور اہم ترین ذریعہ سمندر ہیں۔ حالانکہ انسان فضاؤں  بلکہ خلاؤں کو چیر رہا ہے، ریل گاڑیاں ہوائی جہاز کی رفتار حاصل کر رہی ہیں، نت نئی ٹیکنالوجی دنوں کے فاصلوں کو چند گھنٹوں تک لے آئی ہے، لیکن  آج بھی 80 فیصد سے زیادہ بین الاقوامی تجارت سمندروں کے ذریعے ہی ہوتی ہے۔ اس وڈیو میں ہم دنیا کے اہم تجارتی راستوں اور ان کی اہمیت پر روشنی ڈالیں گے۔ یہ سلسلے کی پہلی قسط ہے اور مزید دو اقساط بھی آئیں گی:

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

بچوں کی تربیت کے کچھ سنہری اصول

سب سے لمبا اور سب سے چھوٹا روزہ کہاں ہوگا؟