میں

[وڈیوز] سلطنت عثمانیہ کی یاد دلاتی ترکی کی پانچ شاہکار مساجد

ترکی کے عظیم شہر استنبول کو مسجدوں کا شہر کہتے ہیں۔ سن 1453ء میں قسطنطنیہ فتح ہوا اور اس عظیم شہر کو اسلام بول یعنی اسلام کا شہر کہا جانے لگا۔ صدیوں تک خلافت کا مرکز رہنے کی وجہ سے یہاں بہت سی عظیم مسجدیں تعمیر ہوئیں، جو آج بھی شہرِ استنبول کی شان ہیں۔ لیکن صرف استنبول میں ہی نہیں بلکہ ترکی کے دوسرے شہروں میں بھی کئی بڑی اور اہم مسجدیں موجود ہیں۔ خاص طور پر ان شہروں میں جو ماضی میں ترکی کے دارالحکومت رہ چکے ہیں۔

آئیے آج آپ کو ترکی کی کچھ مشہور ترین، خوبصورت ترین اور بہترین مسجدوں کے بارے میں بتاتے ہیں:

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

غیر معمولی خود اعتمادی کیسے حاصل کریں؟

تجارت کے لیے دنیا کے اہم بحری راستے – قسط 2