میں

[وڈیوز] علامہ اقبال کی دو قبریں؟

یہ بات تو بچہ بچہ جانتا ہے کہ مفکرِ پاکستان اور شاعرِ مشرق علامہ محمد اقبال سیالکوٹ میں پیدا ہوئے تھے اور اُن کی آخری آرام گاہ لاہور میں ہے۔ اُن کا مزار  بادشاہی مسجد اور قلعہ لاہور کے درمیان حضوری باغ میں واقع ہے اور ہو سکتا ہے کہ آپ نے وہاں حاضری بھی دی ہو۔ لیکن اگر ہم آپ کو یہ بتائیں کہ علامہ اقبال کی ایک قبر ترکی میں بھی واقع ہے تو کیا آپ یقین کریں گے؟ بلکہ آپ کو حیرت ہو رہی ہوگی کہ آخر ایک شخص کی دو قبریں کیسے ہو سکتی ہیں؟ آئیے اس وڈیو میں سمجھتے ہیں:

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

وہ شہر جو کبھی دارالحکومت تھے

[وڈیوز] وہ جھیلیں جو سمندر کہلاتی ہیں