میں

[وڈیوز] وہ جھیلیں جو سمندر کہلاتی ہیں

Dead Sea یعنی بحیرۂ مردار

کیا آپ جانتے ہیں دنیا کی سب سے بڑی جھیل کا نام بحیرۂ قزوین یعنی Caspian Sea ہے؟ آپ حیران ہو رہے ہوں گے تو اگر یہ جھیل ہے تو اسے سمندر کیوں کہتے ہیں؟ یہی سوال ہمارے ذہن میں بھی آیا تھا اور ہم نے فیصلہ کیا کہ نہ صرف خود اِس سوال کا جواب معلوم کریں گے بلکہ آپ کو بھی بتائیں گے۔ تو آئیے اِس وڈیو میں یہ گتھی سلجھاتے ہیں:

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

[وڈیوز] علامہ اقبال کی دو قبریں؟

گزشتہ 100 سالوں کی عظیم نو مسلم شخصیات – قسط 1