میں

[وڈیوز] کیا نابینا افراد بھی خواب دیکھتے ہیں؟

ہمارے ذہن میں تو ابھی ایک عجیب سا سوال آ رہا ہے۔ وہ یہ کہ کیا نابینا افراد بھی خواب دیکھتےہیں؟ اگر ہاں! تو کیا ان کے خواب بھی ہماری طرح ہوتے ہیں؟ یا خوابوں میں بھی وہ اپنی بینائی سے محروم ہی رہتے ہیں اور انہیں کچھ نظر نہیں آتا؟ کیا ان کے خوابوں میں بھی صرف آوازیں ہی ہوتی ہیں؟ اس دلچسپ سوال کا جواب اس وڈیو میں ہے:

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

سب سے لمبا اور سب سے چھوٹا روزہ کہاں ہوگا؟

تجارت کے لیے دنیا کے اہم بحری راستے – قسط 3