کیا آپ جانتے ہیں کہ پاکستان کے پاسپورٹ پر بغیر ویزے کے کتنے ملکوں کا سفر کیا جا سکتا ہے؟ یا کس ملک کے شہری بغیر ویزے کے سب سے زیادہ ملکوں میں جا سکتے ہیں؟ اور یہ بھی کہ سب سے کمزور پاسپورٹ کن ممالک کا ہے؟ ان تمام سوالوں کے جوابات آپ کو آج ہی، کیونکہ ہم بتانے جا رہے ہیں آپ کو دنیا کے طاقتور اور کمزور ترین پاسپورٹس کے بارے میں:

