بھارت کو ایس-400 کی فراہمی شروع ہو چکی ہے، ایک ایسا میزائل ڈیفنس سسٹم جو خطے میں طاقت کا توازن بگاڑ دے گا۔ پاکستان اس جدید میزائل ڈیفنس سسٹم سے نمٹنے کے لیے کیا اقدامات اٹھا چکا ہے؟ اور کون سے اٹھانے والا ہے؟ اس بارے میں یہ وڈیو آپ کی معلومات میں کافی اضافہ کرے گی:

