میں

‏[وڈیوز] محمد حفیظ کے کیریئر کی پانچ بہترین اننگز

بالآخر محمد حفیظ نے بھی انٹرنیشنل کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا! ‘پروفیسر’ کے طویل کیریئر میں بہت سے اُتار چڑھاؤ آئے لیکن اس میں کوئی شک نہیں کہ وہ پچھلے 20 سال کے بہترین آل راؤنڈرز میں سے ایک تھے۔ ٹیسٹ کرکٹ ہو یا ون ڈے یا پھر ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل، کئی ایسے مواقع آئے جب محمد حفیظ نے ثابت کیا کہ وہ ایک بڑے کھلاڑی ہیں۔ آج ہم ان کی ایسی ہی کچھ یادگار اننگز پر بات کریں گے

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

پاکستان امریکا سے دُور اور چین سے مزید قریب

لیڈی ڈیانا کی "حقیقی محبت” ڈاکٹر حسنات کون؟