میں

[وڈیوز] کہانی نئے پرانے کی

کیا آپ کے ذہن میں کبھی یہ سوال آیا ہے کہ اگر نیوزی لینڈ ‘نیو’ ہے تو اولڈ یعنی پرانا اور اصلی زی لینڈ کہاں ہے؟ اسی طرح نیو یارک کا نام کس شہر پر رکھا گیا تھا؟ پھر نیو جرسی؟ نیو ساؤتھ ویلز؟ اور ایسے ہی کئی نام اور بھی ہیں۔ تو آئیے اس وڈیو میں اس سوال کا جواب بتاتے ہیں کہ اصل میں یہ پرانے اور نئے کی کہانی ہے کیا؟ :

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

[وڈیوز] چکر برہموس میزائل کا

بحیرۂ عرب میں دجّال کا جزیرہ؟