میں

[وڈیوز] جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ، ایک ٹائم مشین

تقریباً 21 سال کی تاخیر اور 1 کے بجائے 10 ارب ڈالرز کی لاگت سے مکمل ہونے والی جیمز ویب خلائی دُوربین (اسپیس ٹیلی اسکوپ) خلا میں اُس مقام پر پہنچ چکی ہے، جہاں اسے اپنا کام شروع کرنا ہے۔ اس خلائی دُوربین کی اہمیت، تاریخ اور مستقبل کے منصوبوں کے بارے میں ایک اہم وڈیو، جو آپ کی معلومات میں بہت اضافہ کرے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

جیمز ویب ٹیلی اسکوپ، ایک ٹائم مشین

[وڈیوز] آخر روس اور یوکرین کا جھگڑا کیا ہے؟