میں

[وڈیوز] مری کا بائیکاٹ! جائیں تو جائیں کہاں؟

مری کا بائیکاٹ کریں تو کہاں جائیں؟ اسی سوال کا جواب ہے "راہ نما” کی اس خاص وڈیو میں۔ تو اگر آپ کو سردیوں میں برف باری دیکھنے کا شوق ہے، یا پھر آپ سردیوں کو خوب انجوائے کرنا چاہتے ہیں بلکہ اگر آپ کو سردیاں بُری بھی لگتی ہیں اور آپ کسی نسبتاً گرم علاقے کی طرف جانا چاہتے ہیں تو یہ وڈیو آپ کو بہت کچھ بتائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

[وڈیوز] ڈاکٹر حسنات خان کون؟

یہ جھیل ہے یا سمندر؟ وہ جھیلیں جو سمندر کہلاتی ہیں